کورس غذا غذائیت 484
سمسٹر بہار 2024
سطح : بی اے
مندرجہ زیل سوالوں کے جواب مفصل لکھیں؟
1-گودام میں گلے کو نقصان پہنچانے والے کیڑے مکوڑے کون سے ہیں نیزے بتائیں کے گلے کو ان کیڑوں سے کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے؟
2-پاکستان میں خوراک کی کمی کی کیا وجوہات ہیں دلائل سے جواب دیں؟
3-مراسمس اور کوا شیو کور کے مرض کے متعلق مفصل لکھیں
4-سیر شدہ چکنے ترشوں اور غیر شدہ چکنے ترشوں کے متعلق وضاحت کریں یہ کن ذرائع سے حاصل کیے جاتے ہیں؟
5-گلاسرول اور گلیسرائڈ میں فرق واضح کریں نیزے گلیسرائڈ کی اقسام تحریر کریں؟
نیچے دیے گئے پی ڈی ایف پہ کلک کریں اور اسسائنمنٹ کا سولیوشن حاصل کریں
Click the below download option to get solution of full assignment 1
Download hint